ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں ریکوری شروع کردی

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں ریکوری شروع کردی

ملتان(نمائندہ خصوصی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ کی روشنی میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے زائد (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

الاؤنس ، تنخواہوں اور جی پی فنڈ کی ریکوری کا سلسلہ شروع کر دیا ہے بتایا گیا ہے آڈٹ ٹیم نے محکمہ تعلیم، بلڈنگ ، مواصلات، اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے سینکڑوں افسران ، اہلکاروں اور کنٹریکٹرز کو زائد ادائیگی کی نشاندہی کی اور فوری طور پر ریکوری کی ہدایات دیں جس پر ضلعی دفتر خزانہ نے ریکوری کا کام شروع کر دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...