مسیحی برادری نے کرسمس کی تیاریاں شروع کر دیں‘ گرجا گھروں کی تزئین و آرائش جاری

مسیحی برادری نے کرسمس کی تیاریاں شروع کر دیں‘ گرجا گھروں کی تزئین و آرائش ...

ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں مسیح برادری نے کرسمس کی تیا ریاں شروع کر دی ہیں اس حوالے سے چرچوں (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

میں تزئین و آرائش کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ کرسمس کی عبادات بھی شروع ہو گئی ہیں ملتا ن کے مختلف چرچوں میں کرسمس ٹری بھی سجا کر رکھ دی گئی ہیں میں کر سمس کی سب سے بڑی تقریب کیتھو لک چرچ کینٹ اور پروٹیٹنٹ چرچ میں منعقد ہو نگی جس میں مسیحی برادری سمیت سماجی سیاسی شخصیا ت بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گی شہر میں میں کرسمس کی تقریبات کے حوالے سے سماجی نظیموں نے بھی تیاریا ں شروع کر دی ہیں جو کرسمس کے موقع پر امن کانفرنس منعقد کریں گے دریں اثناں یونائیٹڈگاسپل میں کرسمس کی تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر پاسٹریوسف رضا کی قیادت میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...