میپکو نے سورج میانی میں خود کو گرڈ اسٹیشن پر کام روک دیا
ملتان (سٹاف رپورٹر ) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے سورج میانی میں خود کار گرڈ سٹیشن پر کام روک دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
وفاقی ادارے نے گرڈ سٹیشن کی تعمیر کیلئے این او سی حاصل نہ کرنے پر گرڈ سٹیشن کی تعمیر رکوادی ہے۔ میپکو ملتان میں جدید ترین خصوصیات کا حامل خود کار گرڈ سٹیشن قائم کررہی تھی جو کسی انسان کے بغیر کام کرتا اور اسے ریمو ٹ سسٹم کے ذریعے میسکو گرڈ سٹیشن سے کنٹرول و آپریٹ کیا جانا تھا۔
کام