سیکنڈ شفٹ کے تحت چلائے جانے والے سکولوں کو بند کرنے کا حکم

سیکنڈ شفٹ کے تحت چلائے جانے والے سکولوں کو بند کرنے کا حکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں شام کے اوقات میں یعنی سیکنڈ شفٹ (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

میں چلائے جانے والے تمام سکولز بند کرنے کا حکم دیا ہے سیکنڈ شفٹ میں پڑھنے والے طلباء و طالبات کو فسٹ شفٹ میں حاضر ہونے کا پابند بنایا گیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی تعلیم کے فروغ کے لیے سکولوں میں سیکنڈ فٹ تعلیم مکمل طور پر فلاپ ہونے پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

سیکنڈ شفٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...