وزیر صحت خواجہ عمران نذیر سے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد کی ملاقات مسائل کے حل کیلئے میکنزم پر اتفاق
ملتان(وقائع نگار) وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب خواجہ عمران نذیر سے لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور لیڈی ہیلتھ ورکرز (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )
ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی جس میں شکایت کے ازالہ کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں سیل کے قیام، لیڈی ہیلتھ سپروائزر کی گاڑیوں کے پٹرول کی ادائیگی ، براہ راست ان کے اکاؤنٹ کرنے، انکی گاڑیوں کی مرمت باقاعدگی سے کروانے ، سپروائززی الاؤنس 5 ہزار روپے ماہانہ بروقت ادا کرنے و دیگر مسائل پر اتفاق ہوا ہے۔