سرکاری عمارتوں پر نصب سولر سسٹم کی پیداواری رپورٹس طلب

سرکاری عمارتوں پر نصب سولر سسٹم کی پیداواری رپورٹس طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی اہم سرکاری عمارتوں پر کروڑوں روپے کی (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

لاگت سے سولر سسٹم نصب کئے تھے ان کی دیکھ بھال بھی متعلقہ ضلعی انتظامیہ کے ذمہ تھی حکومت پنجاب نے مذکورہ سسٹم کے غیرفعال ہونے کی شکایت پر سرکاری عمارتوں پر نصب سولر سسٹم کی پیداواری رپورٹس طلب کرلی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...