زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس ہوگا
ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس آج ہوگا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )
کریں گے ۔اجلاس میں مختلف شعبوں کے ڈائریکٹر ز اور چیئرمینوں کی تعیناتی کی منظوری ، ڈاکٹر عمر فاروق ذین کی معطلی میں تین ماہ کی توسیع کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں زیادہ تر کرنٹ آٹیم رکھے گئے ہیں کرنٹ ایجنڈے کی تیار ی رات گئے تک جاری رہی جس کیلئے رجسٹرار آفس کھلا رہا۔