ڈینگی بخار کے شبہ میں 18 سالہ نوجوان نشترداخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں 18 سالہ نوجوان نشترداخل

ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں مریض داخل کروایا گیا ہے آئسولیشن وارڈ نمبر 27 میں داخل 18 سالہ خضر عباس (بقیہ نمبر62صفحہ7پر )

کا تعلق راجن شاہ ضلع سے ہے ڈینگی بخار کی تصدیق کیلئے ٹسٹ بھی کروائے جا رہے ہیں۔

ڈینگی شبہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...