ترین آؤٹ‘ عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہوگئی‘بلاول بھٹو

ترین آؤٹ‘ عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہوگئی‘بلاول بھٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کے نااہل ہونے سے عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہوگئی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہانگیرترین کے آؤٹ ہونے پر عمران خان کی اے ٹی ایم خراب ہوگئی ۔