میر عالم خان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

میر عالم خان کی بیوہ کی رسم قل آج ہوگی

تخت بھائی( نامہ نگار )تحصیل تخت بھائی کے سابق ناظم حاجی میر عالم خان مرحوم کی بیوہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کی رسم قل آج بروز ہفتہ ٹکر روڈ تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔ وہ خیبر پختونخواہ کے سیکرٹری ری ہبلیٹیشن ظاہر شاہ، پاک ایئر فورس کے سکوارڈن لیڈر نعیم شاہ اور انجینئر کاظم شاہ کی والدہ ماجدہ، پی ٹی آئی پشاور ریجن کے سابقہ جائنٹ سیکرٹری ندیم شاہ ایڈوکیٹ اور مرکزی انجمن تاجران تخت بھائی کے صدر وڈسٹرکٹ کونسلر حاجی محمد طارق کی چچی جبکہ سینئر قانون حاجی رفیق خان ایڈوکیٹ کی خوشدامن تھیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...