عالمگیرباچا کی رسم قل آج ہوگی

عالمگیرباچا کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں خارچم کے عالمگیرباچا کی رسم قل آج اداکی جائیگی ۔مرحوم شاہ جہان باچاکے بھائی تھے ۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...