حوالدار شاہی روم باچا کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

حوالدار شاہی روم باچا کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویزفورس کے حوالدارشاہی روم باچاساکن محلہ میزاربٹ خیلہ کی والدہ کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحومہ حبیب اللہ کی بھاوج تھی تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر