فضل مولابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فضل مولابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں جولگرام کے فضل مولابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوجولگرام کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم جیش محمدکے رکن علی محمدکے بھائی تھے فاتحہ خوانی میں وزیراعلیٰ کے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرکے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...