حاجی سعداللہ خان انتقال کرگئے

حاجی سعداللہ خان انتقال کرگئے

شیرگڑھ (نامہ نگار) شاہ زمان قلعہ موسیٰ خیل کلے کے ممتاز سماجی شخصیت حاجی سعداللہ خان انتقال کرگئے بعد ازاں ان کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ امانی ملک، اجمل خان اور جمشید خان کے والد بزرگوار جبکہ جمعیت علماء اسلام یونین کونسل پیرسدی کے نائب امیر حاجی مسلم خان خٹک کے چچاتھے مرحوم کا رسم قل کل بروز اتوار ان کی رہائش گاہ موسیٰ خیل کلے شاہ زمان قلعہ میں ادا کی جائی گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...