ڈی پی او مردان نے جعلی صحافی کو حوالات میں بند کردیا

ڈی پی او مردان نے جعلی صحافی کو حوالات میں بند کردیا

مردان(بیورورپورٹ)ڈی پی او مردان نے جعلی صحافی کو حوالات میں بند کردیاگذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر میاں سعید احمد پارہوتی میں ایک تقریب میں شریک تھے اس دوران ایک شخص نے جو خود کو صحافی ظاہر کررہاتھا انہیں موبائل کیمرے کے سامنے اظہار خیال کی دعوت دی جس پر ڈی پی او نے اسے اپنی شناخت ظاہر کرنے کو کہاتو وہ رفو چکر ہونے لگا تاہم پولیس نے قابوکرکے حوالات میں بند کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر