وزیرگجراچانک دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

وزیرگجراچانک دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل جولگرام ترئی کے سرگرم کارکن وزیرگجراچانک دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوجوگرام کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخا کردیا نمازجنازے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ پیپلزپارٹی کے صوبائی صدرسابق وزیرخزانہ ہمایون خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...