رحیم داد خان کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

رحیم داد خان کی ہمشیرہ کی رسم قل ادا

شیرگڑھ(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق سینئر صوبائی وزیر رحیم داد خان کی ہمشیرہ کی رسم قل ان کی رہائش گاہ ہاتھیان ہاوس میں ادا کی گئی رسم قل میں سیاسی شخصیات، اعلیٰ و سول افسران،علاقے کی معززین اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...