الاڈھنڈڈھیری کے نورحکیم کی رسم قل آج ہوگی

الاڈھنڈڈھیری کے نورحکیم کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈڈھیری کے نورحکیم کی رسم قل آج الاڈھنڈڈھیری میں اداکی جائیگی ۔ان کے لواحقین نے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر