"ٹائم وسٹریس مینجمنٹ "کے مو ضوع پرورکشاپ آج ہو گی

"ٹائم وسٹریس مینجمنٹ "کے مو ضوع پرورکشاپ آج ہو گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے تحت آج بروزہفتہ صبح9 بجے سے 1بجے تک نیو ہیومن اکیڈمی کمپس2 B-64،بلا ک (I) بالمقابل خدیجہ ما رکیٹ نار تھ ناظم آ باد میں "ٹائم اور سٹریس مینجمنٹ" کے مو ضوع پر دو الگ الگ ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا ہے ۔ ورکشاپ کی صدرات ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری کریں گے۔انھوں نے منعقدہ ورکشاپ میں تما م مر دوخواتین سمیت طلباکو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے ۔سول سو سائٹی ودیگر افراد کا منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کر نے کیلئے کے لئے 50 فیصد خصوصی رعایت دی گئی ہے ۔ ورکشاپ میں شرکت کر نے کے حوالے سے خواہش مند افراد اس نمبر پر 0300-3996601ابطہ کریں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...