ترین کی نا اہلی بھی غلط فیصلہ : رانا ثنا اللہ

ترین کی نا اہلی بھی غلط فیصلہ : رانا ثنا اللہ
 ترین کی نا اہلی بھی غلط فیصلہ : رانا ثنا اللہ

  


لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے جہانگیر ترین کی نا اہلی کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا جہانگیر ترین کی نا اہلی کا فیصلہ نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے جیسا ہی ہے وہ فیصلہ غلط تھا اور جہانگیر ترین کے خلاف فیصلہ بھی غلط ہے۔

مزید : لاہور


loading...