سٹیج اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ اکاﺅنٹ پکڑا گیا

سٹیج اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ اکاﺅنٹ پکڑا گیا
سٹیج اداکارہ ندا چودھری کا خفیہ اکاﺅنٹ پکڑا گیا

  


لاہور (ویب ڈیسک) معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی فنکاری ایف بی آر نے پکڑ لی ۔ ایف بی آر کو سٹیج اداکارہ ندا چوہدری نے سال 2015 اور 2016 میں بوگس مہروں کے ساتھ ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جبکہ ندا چوہدری نے ٹیکس سے بچنے کیلئے خفیہ اکاﺅنٹ بنا رکھا ہے خفیہ اکاﺅنٹ میں رقم ایف بی آر سے چھپائی گئی۔ 

روزنامہ دنیا کے مطابق  ایف بی آر نے ندا چوہدری کے خفیہ اکاﺅنٹ کا سراغ لگا لیا۔ ندا چوہدری نے ایچ بی ایل ڈاکٹرز ہسپتال کی برانچ میں اکاﺅنٹ بنا رکھا ہے جس میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے چھپا رکھے ہیں۔ ایف بی آر نے تمام دستاویزات حاصل کرنے کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر کیلئے انتہائی دکھ کی گھڑی، بیٹی انتقال کر گئی

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ندا چوہدری سے جعلی ریٹرنز جمع کرانے پر تفصیلات طلب کر لی گئیں۔ 

مزید : تفریح


loading...