عراقی حکومت ہتھیاروں کو اپنے تک محدودرکھے: شیخ علی سیستانی

عراقی حکومت ہتھیاروں کو اپنے تک محدودرکھے: شیخ علی سیستانی
عراقی حکومت ہتھیاروں کو اپنے تک محدودرکھے: شیخ علی سیستانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بغدد(این این آئی)عراق میں اعلی ترین مذہبی شخصیت شیخ علی سیستانی نے زور دیا ہے کہ اسلحے کو ریاست کے قبضے تک محدود ہونا چاہیے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک خطاب میں علی سیستانی کا کہناتھاکہ تمام تر ہتھیار ریاست کے کنٹرول میں ہونے چاہئیں،داعش کے خلاف جنگ میں شریک رضاکار عراقیوں کو ریاستی ڈھانچے میں ضم کرنا چاہیے۔واضح رہے کہ ہتھیاروں کو عراقی سرکاری حکام کے ہاتھوں تک محدود رکھنا یہ بین الاقوامی مطالبہ ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اسلام آباد چلو مارچ روک دیا‘ جھڑپیں‘ بیسیوں حریت رہنما گرفتار