جہانگیرترین اور نوازشریف کے درمیان فرق بالکل واضح ہے،ترین کی نااہلی صرف ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح پر ہوئی: عمران خان

جہانگیرترین اور نوازشریف کے درمیان فرق بالکل واضح ہے،ترین کی نااہلی صرف ...
جہانگیرترین اور نوازشریف کے درمیان فرق بالکل واضح ہے،ترین کی نااہلی صرف ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح پر ہوئی: عمران خان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خا ن نے کہاہے کہ جہانگیرترین اورسابق وزیراعظم نوازشریف کے درمیان فرق بالکل واضح ہے،ترین کی نااہلی صرف ٹرسٹ ڈیڈ کی تشریح پر ہوئی،میاں صاحب ٹیکس چوری پر نااہل ہوگئے۔

’اس آدمی نے میرا ریپ کیا‘ نوجوان لڑکی کو دبئی کی عدالت میں شکایت لے کر جانا مہنگا پڑگیا، جج نے الٹا اسے ہی جیل میں ڈال دیا کیونکہ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ جہانگیرترین کیخلاف کوئی مالی ب ضابطگی ثابت نہیں ہوئی،نئے پاکستان کیلئے جہانگیرترین کی جدوجہدبے مثال ہے جبکہ نوازشریف اورجہانگیرترین میں فرق اصولی موقف کاہے۔انہوں نے کہاکہ جہانگیرترین نے اصولی موقف اپنایا جبکہ نوازشریف پارٹی عہدہ رکھے ہوئے ہیں،نوازشریف کرپشن،منی لانڈرنگ،ٹیکس چوری،اثاثے چھپانے پرنااہل ہوئے لیکن جہانگیرترین کے خلاف کوئی مالی بے ضابطگی نہیں ملی۔

مزید : قومی