رہتی دنیا تک ہمارا وطن قائم رہے گا، ہمیں کوئی خوف زدہ نہیں کرسکتا: خورشید شاہ

رہتی دنیا تک ہمارا وطن قائم رہے گا، ہمیں کوئی خوف زدہ نہیں کرسکتا: خورشید شاہ
رہتی دنیا تک ہمارا وطن قائم رہے گا، ہمیں کوئی خوف زدہ نہیں کرسکتا: خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھرّ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ رہتی دنیا تک ہمارا وطن قائم رہے گااور ہمیں کوئی بھی خوف زدہ نہیں کر سکتا۔
تفصیلات کے مطابق خورشیدشاہ کاسانحہ اے پی ایس (آرمی پبلک سکول ) کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ ہم مایوس نہیں ہیں اسی جذبے سے زندہ دل قوم کی حیثیت سے زندہ رہیں گے، وطن ہمارا ہے اورجب تک دنیارہے گی یہ وطن بھی قائم رہے گا ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں کوئی خوف زدہ نہیں کرسکتا جبکہ طلبا کی اچھی تعلیم و تربیت اساتذہ کی ذمیداری ہے۔

بھارتیوں نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سے غلط کیا : راہول ڈھولکیا

مزید :

قومی -