فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے: معمر رانا

فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے: معمر ...
فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے: معمر رانا

  


لاہور(آئی این پی) فلم اور ٹی وی کے نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں معمررانا کا کہناتھا کہ وہ مانتے ہیں کہ ٹی وی اور فلموں میں اداکاراوں کو بھی اداکار کے برابر معاوضہ دیا جانا چاہیے لیکن بشرطیکہ وہ پروڈیوسر کو منافع کما کردیں کیونکہ ایک آرٹسٹ کے معاوضہ کا انحصار اس کی مقبولیت پر ہوتاہے۔انہوں نے کہاکہ اگر فلم پروڈیوسر کسی اداکار کے نام سے پیسہ کما سکتے ہیں تو انھیں اس کا معاوضہ بڑھانے میں بھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔

رہتی دنیا تک ہمارا وطن قائم رہے گا، ہمیں کوئی خوف زدہ نہیں کرسکتا: خورشید شاہ

مزید : تفریح


loading...