طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے، انتخابات بروقت ہوں گے کوئی اثراندازنہیں ہوسکتا:پرویزرشید

طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے، ...
طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے، انتخابات بروقت ہوں گے کوئی اثراندازنہیں ہوسکتا:پرویزرشید

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق وزیراعظم اطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہاہے کہ طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے۔ انتخابات بروقت ہوں گے کوئی اثراندازنہیں ہوسکتا۔

روس:سیکورٹی فورسز نے داعش کا سیل بے نقاب کر دیا

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں پرویزرشید کا کہناتھا کہ عمران خان کے چہرے پرخوف کے آثارکیوں ہیں؟ان کی مقبولیت کاعام انتخابات میں پتاچلے گا،جواپنی جماعت کیلئے بدنامی کاباعث ہواسے خطرہ کیسے ہوسکتاہے؟۔انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے۔نوازشریف اورمسلم لیگ(ن)کی مقبولیت کم نہیں ہوئی جبکہ انتخابات بروقت ہوں گے کوئی اثراندازنہیں ہوسکتا،وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف کوجو بھی ذمہ داری ملے گی وہ نبھائیں گے۔پارٹی لیڈرشپ اورانتخابات کیلئے اصل چہرہ نوازشریف ہی ہیں۔

مزید : قومی


loading...