خدمت کرنے والی قیادت کو عوام ہمیشہ یاد رکھتے ہیں:شہباز شریف

خدمت کرنے والی قیادت کو عوام ہمیشہ یاد رکھتے ہیں:شہباز شریف
خدمت کرنے والی قیادت کو عوام ہمیشہ یاد رکھتے ہیں:شہباز شریف

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خدمت کرنے والی قیادت کو عوام ہمیشہ یاد رکھتے ہیں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے عوام کی بے لوث خدمت کی ہے۔

طاہرالقادری کے آستانے پرماتھاٹیکنے والے زرداری کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے، انتخابات بروقت ہوں گے کوئی اثراندازنہیں ہوسکتا:پرویزرشید

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا لندن میں وفد سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ پاکستان کو آج کئی مسائل کا سامنا ہے ہمیں ملک کومسائل کے چنگل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک قوم بن کر ان چیلنجزکا مقابلہ کرنا ہے یقین ہے مشکلات کے باوجودپاکستانی قوم عظیم قوم بنے گی۔شہباز شریف کہتے ہیں کہ ہمیں ملک کوترقی کی راہ پر لے کر چلے جانا ہے کام مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں اگر قوم ملک کی تقدیربدلنے کافیصلہ رکاوٹیں حائل نہیں ہوسکتیں

مزید : قومی