کلبھوشن یادیوکی والدہ اوراہلیہ کی ویزہ درخواستیں موصول،جانچ پڑتال کا عمل جاری:ترجمان دفتر خارجہ

کلبھوشن یادیوکی والدہ اوراہلیہ کی ویزہ درخواستیں موصول،جانچ پڑتال کا عمل ...
کلبھوشن یادیوکی والدہ اوراہلیہ کی ویزہ درخواستیں موصول،جانچ پڑتال کا عمل جاری:ترجمان دفتر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی والدہ اوربیوی کے و یزوں کے حصول کے لئے درخواستیں موصول ہوگئی جن کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے۔


ڈاکٹر محمد فیصل کہتے ہیں کہ کلبھوشن کی والدہ اوربیوی نے ا نسانی بنیادوں پرویزا درخواستیں دی

مزید :

قومی -اہم خبریں -