اے پی ایس ورسک روڈپشاورمیں شہداکی یادمیں تقریب،شہداکے لے فاتحہ خوانی:آئی ایس پی آر

اے پی ایس ورسک روڈپشاورمیں شہداکی یادمیں تقریب،شہداکے لے فاتحہ خوانی:آئی ...
اے پی ایس ورسک روڈپشاورمیں شہداکی یادمیں تقریب،شہداکے لے فاتحہ خوانی:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے ورسک روڈ میں آرمی پبلک سکول اینڈ کالج میں آرمی پبلک سکول کے شہداکی یاد میں تقریب اور قران خوانی کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے مطابق پشاور کے ورسک روڈ میں آرمی پبلک سکول اینڈ کالج میں منعقدہ تقریب میں شہیدبچوں کے والدین ، مقامی لوگوں ،اے پی ایس طلباو سٹاف اور عسکری حکام نے شرکت کی اور شہداکے لئے قران خوانی کی ۔کو ر کمانڈر پشاور نے یادگار شہداپر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

مزید : قومی