وہوا بس حادثہ، ڈرائیور وسیم عباس جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

وہوا بس حادثہ، ڈرائیور وسیم عباس جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) سانحہ ہیڈ صوبہ میں گرفتار بس ڈرائیور وسیم عباس کو گزشتہ روز تھانہ ریتڑہ پولیس نے مقامی عدالت میں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

پیش کیا جسے عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مقدمہ میں غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں یاد رہے کہ سانحہ ہیڈ صوبہ میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے مقدمہ ہیڈ صوبہ پر قائم چوکی انچارج حبیب اللہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔