ملتان میں زہرہلی شراب سپلائی ہونیکا امکان
ملتان ( وقائع نگار )سپشل برانچ نے نیو ائیر نائٹ پر ملتان میں بڑے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
پیمانے پر زہریلی شراب سپلائی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس حوالے سے پورٹ پولیس حکام کو ارسال کر دی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ زہریلی شراب کی سپلائی کی روک تھام کے لیے ابھی سے اقدامات کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زہریلی شراب قریبی شہروں سے سپلائی کی جا سکتی ہے،جبکہ ضلعی پولیس حکام نے ڈویڑنوں اور سرکل سطح پر شراب کی زیریلی شراب کہ روک تھام کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔