محکمہ ریلوے میں متعدد افسروں کے تبادلے

محکمہ ریلوے میں متعدد افسروں کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزارت ریلوے نے شعبہ مکینکل گریڈ(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

19اور18جبکہ شعبہ سٹوراینڈپرچیزکے گریڈ17کے متعددافسروں کے تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کیاہے جس کے مطابق شعبہ مکینکل گریڈ19کے ڈپٹی ڈی ایس ملتان اطہرریاض کوڈپٹی سی اوپی ایس پاورریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ19کے ڈپٹی سی اوپی ایس پاورمحمدیوسف لغاری کوڈپٹی مکینکل انجینئر ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ19کے ڈپٹی سی ایم ای ڈیزل ساجدبشیرکوڈپٹی سی سی پی ٹیکنیکل ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور‘گریڈ19کے ڈپٹی سی سی پی ٹیکینکل اسحاق حمیدبٹ کوڈپٹی سی ایم ای ویگن ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ19کے ڈپٹی سی ایم ای ویگن محمدابوطاہر کوڈپٹی سی ایم ای ڈویلپمنٹ ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ19کے تعیناتی کے منتظرمحمدابراہیم میمن کوجے ڈی مکینکل پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن تعینات کیاگیاہے۔گریڈ18شعبہ مکینکل کے ڈویڑنل مکینکل انجینئرملتان ڈویژن شہزادجاویدکوڈی ایم ای راولپنڈی ڈویژن،گریڈ17کے اسسٹنٹ مکینکل انجینئرلاہورڈویژن محمدعمران کوڈی ایم ای ملتان،گریڈ18کے ابوبکرفاروق ڈی ایم ای روالپنڈی کوایس ایم ای کوڈیزل مینٹیننس ریلوے ہیڈکوارٹرلاہور،گریڈ18کے ڈیی ایم ای لاہورعاصم تسنیم کھوکھرکوورکس منیجرسنٹرل ڈیزل لوکوموٹوشاپ راولپنڈی،گریڈ18کے ڈی ایم ای کنڈیاں فخراقبال ڈی ایم ای لاہور،گریڈ18کے ڈپٹی ڈائریکٹرمکینکل ایم اواّر امتیازالحق کوپی ای سنٹرل ڈیزل ورکشاپ راولپنڈی،گریڈ18کے پی ای سی ڈی ایل عبدالوقاص کوایم ای ٹی مغل پورہ ورکشاپ،گریڈ18کے پی ای سی ایف اسلام آبادعبدالرحمان کوڈپٹی ڈائریکٹرایم اوآر،گریڈ18کے ڈی ایم ای پشاوراحمدکریم خان کوڈی ایم ای کنڈیاں، گریڈ18کے ورکس منیجرسنٹرل ڈیزل ورکشاپ روالپنڈی فہدمسعودجنجوعہ کوڈی ایم ای پشاورتعینات کیاگیاہے۔شعبہ سٹوراینڈپرچیزمیں گریڈ17کے ڈپٹی ڈائریکٹرویجی لینس لوکوموٹیوفیکٹری رسالپورکواسسٹنٹ کنٹرولرآف سٹورڈیزل راولپنڈی،اے سی اوایس ڈیزل راولپنڈی وقاراحمدکواسسٹنٹ سٹورآف پرچیزون ہیڈکوارٹرلاہور،اسسٹنٹ سٹورآف پرچیزہیڈکوارٹرلاہورمحمدعدنان کواے سی اوایس کیرج فیکٹری اسلام آبادتعینات کیاگیاہے۔
تبادلے