محمد حسین محنتی دوروزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی دوروزہ دورے پر روانہ ہوگئے، وہ اتوار16دسمبر کو (آج)ضلع حیدرآباد اور 17دسمبر کو ضلع مٹیاری کا دورہ کریں گے، جہاں پر وہ مختلف مقامات پر دعوتی وتنظیمی اور عوامی اجتماعات ،تنظیم اساتذہ کی تربیت گاہ، یوم سقوط ڈھاکہ کی تقاریب سے خطاب کریں گے،صوبائی،ضلعی ومقامی رہنماء بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
Back to Conversion Tool