آصف زرداری سے اختر مینگل کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

آصف زرداری سے اختر مینگل کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر اور آصف زرداری سے بی این پی کے رہنما سردار اختر مینگل نے ملاقات کر کے ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں سابق صدر آصف زرداری سے بی این پی کے رہنما سردار اختر مینگل نے ملاقات کی،ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ اوردیگررہنمابھی موجودتھے۔
آصف زرداری