کابل:افغان صوبے اروزگان میں فضائی حملے میں 5 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

کابل:افغان صوبے اروزگان میں فضائی حملے میں 5 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
کابل:افغان صوبے اروزگان میں فضائی حملے میں 5 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ کی بمباری میں 5 دہشتگردہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے اروزگان میں افغان فضائیہ نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی،افغان وزارت دفاع کا کہناتھا کہ افغان فضائیہ نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ترنکوٹ میں کی،جس میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ۔