تیزرفتار ٹرین تھر ایکسپریس کے زد میں آ کر نوجوان ہلاک
عمرکوٹ(سید ریحان شبیر)عمرکوٹ ضلع کے شہر ڈھورو نارو کے نذدیک آنے والی تیزرفتار ٹرین تھر ایکسپریس کے زد میں آ کر نوجوان ہلاک تھر ایکسپریس بھارت سے آنے والے مسافروں کو لے کر کھوکھراپار سے کراچی جارہی تھی یہ امر قابل ذکر ہےکہ تھر ایکسپریس ٹرین ہفتہ میں ایک دن کراچی سے زیرو پوائنٹ اور بھارتی ریلوے سٹیشن موناباؤ تک ٹرین چلتی ہے سال کے چھ ماہ پاکستانی ٹرین موناباؤ تک چلتی ہے اور چھ ماہ بھارتی ٹرین چلتی ہے۔