پی آئی سی واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات بہت ضروری ہیں،رمیض شاہد

  پی آئی سی واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات بہت ضروری ہیں،رمیض شاہد

  



لاہور (سٹی رپورٹر کیمرہ مارکیٹ لاہور کے انفارمیشن سیکرٹری رمیض شاہد نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعہ کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائیں۔ بے گناہ مریضوں کی موت کا سبب بننے والوں کو کڑی سزا دی جائے۔ وکلا اور ڈاکٹرز کے تصادم کو روکنے کی بجائے حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی رہی۔

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی آئی سی کے واقعہ پر پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1