دینی رہنماؤں کا پیر ایس اے جعفری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہارتعزیت

  دینی رہنماؤں کا پیر ایس اے جعفری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہارتعزیت

  



لاہور(پ ر)چاروں مسالک علماء بورڈکے سرپرست پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی ودیگررہنما مفتی محمدعمراعوان،مولانا محمدنعیم بادشاہ،پیرطارق محمودنقشبندی،علامہ وقارالحسنین نقوی،مولانامحمدمنسوب رحیمی اورصدر سول سوسائٹی محمدریاض چوہدری نے تحریک بازیابی نعلین پاک کے آرگنائزرپیرایس اے جعفری کی خوشدامن ورلڈپاسبان ختم نبوت کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ محمدیعقوب شاہ کی خالہ کے انتقال پر ان سے الگ الگ اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان مرحومات کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔

اور پسماندگان کو صبرجمیل کی توفیق عطاء کرے۔(آمین)

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...