میاں جاوید انجمن تاجران ایم جے اے گروپ کے صوبائی صدر مقرر

میاں جاوید انجمن تاجران ایم جے اے گروپ کے صوبائی صدر مقرر

  



لاہور (سٹی رپورٹر)میاں جاوید علی کو ایم جے اے انجمن تاجران گروپ کے پنجاب کا صدرمقرر کر دیا گیا ہے،پاکستان اور پنجاب کی تاجر برادری میں خوشی اور مسرت کی  لہر دوڑ گئی،تاجروں نے کہا ہے کہ میاں جاوید علی سیاست سمیت تاجروں کے مسائل کے حل کے  لئے بھی ہمیشہ سرکرداں رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ میاں جاوید علی کو جو عہدہ تفویض کیا گیا ہے امید ہے کہ وہ اس عہدہ سے انصاف کریں گے اور اس پلیٹ فارم کو تاجروں کے حقوق اور مسائل کے حل کے لئے استعمال کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...