سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

  سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

  



عارف والا(آن لائن) سانحہ آرمی پبلک سکول کے شہداء کی پانچویں برسی آج 16دسمبر بروز پیر کو منائی جائے گی اس دن کی مناسبت سے عارفوالاسمیت ملک بھر میں خصوصی دعائیہ تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں شہداء کی روح کو ایصال ثواب کیلئے فاتحہ اور قرآن خوانی کا اہتمام بھی ہوگا سانحہ اے پی ایس16 دسمبر2014 کو پشاور میں حملے کے دوران سکول کے بچوں اور اساتذہ سمیت 142افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

سانحہ اے پی سی

مزید : صفحہ اول