سابق ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس یوسف رضا گیلانی آج نیب طلب

سابق ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کیس یوسف رضا گیلانی آج نیب طلب

  



راولپنڈی(آئی این پی) نیب نے سابق وزیر اعظم یوسف گیلانی کو آج بروزسوموار دن 11بجے طلب کرلیا۔نیب کی تفتیشی ٹیم یوسف رضا گیلانی سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی سے متعلق تفتیش کرے گینجی ٹی وی ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کو آج صبح ساڑھے گیارہ بجے نیب روالپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، انہیں غیر قانونی تقرری کیس میں طلب کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل یوسف رضا گیلانی کو گزشتہ برس نیب نے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس میں متعدد بار طلب کیا تھا۔

گیلانی نیب طلب

مزید : صفحہ اول