یادگار شہداء کو نقصان پہنچانے کے بعد پاک کالونی میں بھی شہداء کی تختی کو نقصان پہنچایا گیا 

یادگار شہداء کو نقصان پہنچانے کے بعد پاک کالونی میں بھی شہداء کی تختی کو ...

  



کراچی (این این آئی) عزیزآباد کی یادگار شہدا کو نقصان پہنچانے کے بعد کل رات ایک بار پھر پاک کالونی کے علاقے میں قائم ایم کیوایم پاکستان کے شہدا کی تختی کو ایک بار پھر نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا گیا۔

شہداء تختی

مزید : صفحہ آخر