معاشرے میں پھیلی بے حسی ختم کرنے کیلئے اپنااپناکرداراداکرناہوگا

  معاشرے میں پھیلی بے حسی ختم کرنے کیلئے اپنااپناکرداراداکرناہوگا

  



لاہور(فلم رپورٹر)شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملک کو بے حس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت اور انتظامیہ بھی غیر فعال ہے اور ان سے کوئی ڈھنگ کا کام نہیں ہو پا رہا، آج نریندر مودی نے وادی کشمیر پر قبضہ کیا ہے کل کو وہ آزاد کشمیر اور پھر پنجاب کو بھی اپنا کہیں گے۔شوبز شخصیات نے ملکی حالات، سیاست، حکومتی بدانتظامی، سیاستدانوں کی نااہلی، عوام کے بے حس ہونے اور لاقانونیت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو اپنی اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔شوبز شخصیات نے حکومت اور وزرا پر بھی شدید تنقید کی ہے۔ بھارت کی جانب سے ان پڑھ نریندر مودی اور پاکستان کی جانب سے شیخ رشید دونوں ممالک کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ٹی وی پر ایک دوسرے کے خلاف تنقید کرتے ہیں اور دونوں ایک دوسرے سے بڑھ کر جھوٹے ہیں۔شوبز شخصیات نے کہا کہ اس ملک میں ماں کے سامنے ان کے بچوں کے گلے کاٹے گئے اور چلتی ٹرین میں لوگوں کو جلادیا گیا لیکن کسی پر کوئی فرق نہیں پڑا یہاں لوگ بے حس ہوچکے ہیں۔شاہد حمید،معمر رانا،مسعود بٹ،حسن عسکری،شان،سید نور،میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی،صائمہ نور،میگھا،ماہ نور،انیس حیدر،ہانی بلوچ،یار محمد شمسی صابری،سہراب افگن،ظفر اقبال نیویارکر،عذرا آفتاب،حنا ملک،انعام خان،فانی جان،عینی طاہرہ،عائشہ جاوید،میاں راشد فرزند،سدرہ نور،نادیہ علی،شین،سائرہ نسیم،صبا ء کاظمی،،سٹار میکر جرار رضوی،آغا حیدر،دردانہ رحمان،ظفر عباس کھچی،سٹار میکر جرار رضوی،ملک طارق،مجید ارائیں،طالب حسین،قیصر ثنا ء اللہ خان،مایا سونو خان،عباس باجوہ،مختار چن،آشا چوہدری اوردیگر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اس وقت معیاری کام نہیں ہو رہا، شعبے میں آنے والے زیادہ تر افراد ناتجربہ کار ہیں، انہیں اداکاری اور تخلیق کا اندازہ ہی نہیں ہے۔

،اسد مکھڑا،وقا ص قیدو، ارشدچوہدری،ساجد حسن،چنگیز اعوان،حسن مراد،حاجی عبد الرزاق،حسن ملک،عتیق الرحمن،اشعر اصغر،آغا عباس،صائمہ نور،خالد معین بٹ،مجاہد عباس،ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک،کوریوگرافر راجو سمراٹ،صومیہ خان،حمیرا چنا،اچھی خان،شبنم چوہدری،محمد سلیم بزمی،سفیان،انوسنٹ اشفاق،استاد رفیق حسین،فیاض علی خاں،پروڈیوسر شوکت چنگیزی،ظفر عباس کھچی،ڈی او پی راشد عباس،پرویز کلیم، نجیبہ بی جی، تنویر آفریدی،عینی رباب، اسلم شیخ، فیصل قریشی،حمیرا، اعجاز اسلم، صبا قمر، عروج،جاوید کالا،ڈاکٹر تبسم،یاسر حسین، یاسر شکیل، بشیر دانہ والا،سہیل کاشمیری، تبسم سینئر،کبیر مغل

مزید : کلچر