DHAلاہور کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس نے بزنس کی پروموشن کے لئے نشاط بزنس گروپ قائم کر لیا

DHAلاہور کے سینئر رئیل اسٹیٹ ایجنٹس نے بزنس کی پروموشن کے لئے نشاط بزنس گروپ ...

  



ڈی ایچ اے لاہور فیزIمیں نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی پر وقار تقریب، ڈیلرز کی بڑی تعداد میں شرکت اُ

نشاط بزنس گروپ کے نو منتخب عہدیداروں کی طرف سے پراپرٹی بحران کے حل کے لئے مؤثر انداز میں کردار ادا کرنے کا عزم

کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لئے نشاط بزنس گروپ

ڈی ایچ اے کے وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ممبران کے لئے

بلا تفریق بزنس کے مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کرے گا

نشاط بزنس گروپ کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے،باہم احترام کے جذبے کے ساتھ ایک دوسرے کے مسائل حل کرے گا

کاروبار کی بہتری ہمیشہ ہماری ترجیح ہے:صدر نشاط گروپ ملک احسن علی کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

مزید : ایڈیشن 1


loading...