ہمارے چاول ہوٹلز فائیو سٹا ر، مسجد نبویؐ کے قریب ترین ہیں: ڈائریکٹر مارکیٹنگ محمد اویس

    ہمارے چاول ہوٹلز فائیو سٹا ر، مسجد نبویؐ کے قریب ترین ہیں: ڈائریکٹر ...

  



لاہور(انٹرویو:میاں اشفاق انجم)مدینہ منورہ مسجد نبویؐ کے قریب ترین واقع فائیو سٹار ہوٹلز النخبہ رویال ان،نزل رویال ان،نزل المنورۃ،روضہ رویال ان اہل پاکستان کے پسندیدہ ہوٹلز ہیں،ہم سب سے اچھی سہولیات کے ساتھ کم قیمت بھی ہیں،ہمارے چاروں ہوٹلز فائیو سٹار ہیں،روم سروس،لابی،استقبال انفرادیت کے حامل ہیں،رمضان اور حج 2020ء کی بکنگ کے لیے ملک بھر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے،آج میں لاہور میں ہوں،آن لائن کے ساتھ با لمشافہ بکنگ حاصل کی جا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر مارکیٹنگ محمد اویس نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی انٹرویو میں کیا،انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ہوں اور مجھے پاکستانی ضیوف الرحمن کی خدمت کر کے خوشی ہوتی ہے،انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام ہوٹلز مسجد نبوی کے گیٹ نمبر21سے23کے سامنے چند فرلانگ پرواقع ہیں،ہمارے تمام ہوٹلز میں عمرہ زائرین اور حاجیوں کی خدمت کے لیے اردو بولنے والا سٹاف موجود ہوتا ہے،ہمارے ملٹی ڈشز بوفے انٹرنیشنل ہوتے ہیں،پاکستانی ڈشز خصوصی طور پر شامل کرتے ہیں،میرے ساتھ پاکستان میں 0321.9440582اور سعودی عرب میں 00966533430197پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

محمد اویس

مزید : صفحہ آخر