وزارت مذہبی امور کی انرول کمپنی الریان ٹریول اینڈ ٹورز کے نئے دفترکا افتتاح 

وزارت مذہبی امور کی انرول کمپنی الریان ٹریول اینڈ ٹورز کے نئے دفترکا افتتاح 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کی انرول کمپنی الریان ٹریول اینڈ ٹورز ایڈن ٹاور گلبرگ کے نئے دفترکا شاندار افتتاح، ممتاز عالم دین،خطیب مولانا ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے الریان ٹریول کے دفتر کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا،مومن شاہ، ابو ذر رشید،ابو بکر رشید اور چیف ایگزیکٹو الریان ٹریول عبد الرشید نفیسی بھی موجود تھے،تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے الریان ٹریول کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو عبد الرشید نفیسی کی دینی اور فکری خدمات کے ساتھ ساتھ ٹریول ٹریڈ کے لیے نا قابل فراموش خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا،عبد الرشید نفیسی نے کہا کہ ہم جدید تقاضوں کے مطابق عمرہ،حج،ٹکٹنگ کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ 

افتتاح

مزید : صفحہ آخر


loading...