مری میں بد نام ترین چھوٹو گینگ کا اہم اور سرگرم رکن گرفتار

مری میں بد نام ترین چھوٹو گینگ کا اہم اور سرگرم رکن گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آن لائن)تھانہ مری پولیس نے بدنام ترین چھوٹو گینگ کا اہم اور سرگرم رکن گرفتارکر لیا گرفتار ملزم کیٹیگری ''A'' کا اشتہاری ہے ایس پی صدر رائے مظہر اقبال کے مطابق چھوٹو گینگ کا گرفتار رکن باقر علی، قتل، اقدام قتل اور دیگر مقدمات میں اشتہاری ہے، جو کافی عرصہ سے پولیس کو مطلوب اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، جبکہ چھوٹو گینگ کا سرغنہ عبد الرحیم عرف چھوٹو پہلے ہی گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
چھوٹو گینگ

مزید :

صفحہ آخر -