سندر میں منشیات فروش نے فائرنگ کر کے 40سالہ شخص کو قتل کر دیا 

  سندر میں منشیات فروش نے فائرنگ کر کے 40سالہ شخص کو قتل کر دیا 

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سندر کے علاقے میں  منشیات فروش کی فائر نگ سے40سالہ شخص جاں بحق ہو گیا اور ملزم ف موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا،اطلاع ملتے ہی پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ  لیتے ہوئے پوسٹ مار ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہوئے ملزم کی گر فتاری کے لئے چھا پے مار نے شوع کر دئیے تاہم ملزمان کی گر فتاری عمل میں نہ آ سکی ہے،بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقہ میں صوفی ملن دین دربار کا عرس چل رہا تھا کہ موہنیوال  کا رہائشی  محمد اشفاق  میلے پر آ یا ہوا تھا کہ ملزم،علی ڈون نا می بھی وہا ں پر آ گیا جو منشیات کا کاروبار کر تا ہے اور مختلف تھا نہ میں اس کے خلاف مقد مات درج ہیں،دونوں میں تلخ کلا می ہو گئی  جس پر ملزم علی نے فائر نگ کر دی گو لیاں لگنے سے محمد اشفاق موقع پر دم توڑ گیا پو لیس  مقد مہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

مزید : علاقائی


loading...