ون ویلنگ اور ہوائی فائر نگ کر نے  والے  5 ملزم گرفتار،مقدمات درج

      ون ویلنگ اور ہوائی فائر نگ کر نے  والے  5 ملزم گرفتار،مقدمات درج

  



لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ اور مصطفی آ  باد ون ویلنگ  اور ہوائی فائر نگ کر نے والے ڈولفن اسکواڈ نے 5 ملزمان  گرفتار کر  لئے۔پو لیس نے مقد مات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید : علاقائی