شفیق آباد، شمالی چھاؤنی اورہنجروال میں لاکھوں کے ڈاکے، پولیس نے آنکھیں موند لیں 

  شفیق آباد، شمالی چھاؤنی اورہنجروال میں لاکھوں کے ڈاکے، پولیس نے آنکھیں ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے،زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق شفیق آ با د میں سر فر از کے گھر میں فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،شما لی چھا ؤ نی میں عا رف کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں صا دق کے گھر  سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، ہنجر وال میں فا روق کے گھر میں فیملی سے 2 لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،لٹن روڈ میں محمو د کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،ما ڈل ٹا ؤ ن میں اختر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر90ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ جو ہر ٹا ؤ ن،مصطفی آ با د سے گاڑیاں،لا ڑ ی اڈہ،گا رڈن ٹا ؤ ن،مستی گیٹ،بھا ٹی گیٹ اوراچھر ہ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی